وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر چوہدری انوار الحق کی وزیر بلدیات فیصل ممتاز راٹھور کی رہائش گاہ آمد

اس ملاقات میں حکومتی و سیاسی معاملات پر گفتگو ہوئی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کو مزید فعال بنانے اور مزید سیاسی لوگوں سے روابط اور انھیں پارٹی میں شمولیت کی دعوت دینے پر اتفاق کیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button