میئر کراچی کالیاری میں گرنے والی عمارت کا دورہ،متاثرہ عمارت کو خالی کرنے کے لئےسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چار بار نوٹسز دیئے،مرتضٰی وہاب

میئر کراچی مرتضی وہاب نے لیاری کے علاقے بغدادی میں گرنے والی عمارت کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملبے تلے دبے افراد کو نکلنے کے حوالے سے ٹیمیں کام کر رہی ہیں، ریسکیو آپریشن مکمل ہونے میں کچھ وقت لگے گا، اب تک سات افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ملی ہے، اس افسوس ناک سانحہ میں ملوث افراد کو نہیں چھوڑا جائے گیا، متاثرہ عمارت کو خالی کرنے کے ایس بی سی اے نے چار بار نوٹسز فراہم کیے تھے، بدقسمتی سے لوگ اپنی دکان، مکان اور جائیداد خالی نہیں کرنا چاہتے تھے۔

جواب دیں

Back to top button