کمشنر لاہور زید بن مقصود کا قصر بتول شادمان و پانڈو سٹریٹ سے برآمد ہونے والے جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا۔کمشنر لاہور زید بن مقصود کے ہمراہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر فیصل کامران بھی موجود تھے۔کمشنر لاہور نےجلوسوں کے روٹ پر کیمپس۔سبیلوں۔لنگر تقسیم اور موبائیل ٹوائلٹس کو بھی چیک کیا۔کمشنر لاہور زید بن مقصود نے کہا ہے تمام

وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ایس او پی زکے مطابق 9 محرم کے جلوسوں کیلئے اقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے۔






