محکمہ بلدیات پنجاب نے بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ میں افسران کو اضافی چارج دینے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔خالی آسامیوں پر نئی تقرریاں نہیں کی گئی۔جس کے لئے میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور نے درخواست کی تھی۔لوکل گورنمنٹ بورڈ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق طاہر محمود گجر زونل آفیسر پلاننگ شالیمار زون کو واہگہ زون کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔اسسٹنٹ میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ سحر مختار کو عزیز بھٹی زون کا اضافی چارج دینے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔محمد عرفان بلڈنگ انسپکٹر راوی زون کو عزیز بھٹی زون بلڈنگ انسپکٹر کی خالی اسامی کا چارج دے دیا گیا ہے۔
Read Next
1 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سُتھرا پنجاب اتھارٹی آفس میں اجلاس،عید الاضحٰی پلان کا جائزہ
2 دن ago
محکمہ بلدیات پنجاب تقرروتبادلے،عاصم شاد ڈی او پلاننگ ضلع کونسل بہاولپور،محمد عثمان ڈی او پی نارووال تعینات
4 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کاپنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام میں پیشرفت کا جائزہ،مشینوں کی خریداری جاری
5 دن ago
وزیرِ بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی ریلوے ہیڈکوارٹرز آمد وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات
5 دن ago





