سینئر لیگی رہنما خواجہ احمد حسان نے ایم این اے میاں محمد اظہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا.مرحوم کا جنازہ میں شرکت کی۔میاں محمد اظہر کے لواحقین سے تعزیت کی اور سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

اس موقع پر صوبائی وزیر فیصل کھوکر ، خالد ہاشمی ، رفیع صدیقی ، میاں عامر محمود، سینئر صحافی سلمان غنی ، افتخار احمد، شعیب صدیقی و دیگر موجود تھے۔






