ایل ڈی اے نے نئے بھرتی ہونے والے33 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کی تقرریاں کر دیں،نوٹیفکیشن جاری

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز (ٹاؤن پلاننگ/BS-17) کی تقرریاں کر دی گئی ہیں۔ڈائریکٹر جنرل کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر ایڈمن ایل ڈی اے نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔33

نئے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کی خدمات چیف ٹاؤن پلانر ون،چیف ٹاؤن پلانر ٹو اور چیف میٹروپولیٹن پلانر کے حوالے کی گئی ہیں۔جن میں اسرا فاطمہ، مریم سلیم، جنید مقبول، علی حسن، نجف ظہور، ثنا نصیر، ثناء بتول،ذیشان حنیف، وقار احمد جاوید، محمد احمد،اقراء خالد،محمد طلحہ نعیم، عائشہ فاطمہ،محمد شہزاد، عائشہ فاطمہ، فیاض فاروق، محمد کاشف، زاہد علی جٹ،ایمن ضیاء سنبل، ارنب اکرم، سیدہ شفق بخاری،حافظ زوہیب امیر،طوبیٰ افتخار، حافظ سلمان اشرف، فخر بلال، محمد واصف جلال، محمد سمیر، ماریہ اسلم ہارون گلزار، پرنیا ایوب، مہک کاشف، حلیمہ شاہد اور فیصل انور مسیح شامل ہیں۔

جواب دیں

Back to top button