وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے عیدالاضحٰی پر نارووال کا بھی دورہ کیا ۔عید کے آخری روز نارووال میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ اپنے رہائشی علاقوں کو زیرو ویسٹ بناناوزیراعلٰی پنجاب کا عزم تھا۔ذیشان رفیق ،وزیراعلٰی پنجاب عیدالاضحٰی پر صفائی کے انتظامات کی بذات خود نگرانی کررہی ہیں۔ذیشان رفیق
نارووال کوزیر ویسٹ بنانے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر اور انکی ٹیم قابل ستائش ہے۔ذیشان رفیق

نارووال:اس سال نارووال میں پچھلے سالوں سے% 30زیادہ ویسٹ اٹھایا گیا ہے جواس بات کی گواہی ہے کہ پچھلے سال سے صفائی بہتر ہوئی ہے۔ذیشان رفیق
نارووال:جب تک ہم اپنے رہائشی علاقوں کو زیرو ویسٹ نہیں کرلیتے تب تک ہم اپنی ٹیموں کو کلوز نہیں کریں گے۔ذیشان رفیق
نارووال:اتنی شدید گرمی میں کام کرنے والے سینٹری ورکرز کی کاوشوں کو میں سلام پیش کرتا ہوں۔ذیشان رفیق
نارووال:ہمارے ورکرز نے اپنی عید اس مقصد کیلئے قربان کی تاکہ لوگوں کی عید اچھی ہوسکے۔ذیشان رفیق
نارووال:اس سال لگائی جانے والی بکرا منڈیاں بھی اپنی مثال آپ ہیں۔ذیشان رفیق






