صوبائی وزیر بلدیات میاں ذیشان رفیق کا کمشنر گوجرانوالہ سید نوید حیدر شیرازی کے ہمراہ صفائی کا جائزہ لینے پسرورکا دورہ

پسرور: صوبائی وزیر بلدیات میاں ذیشان رفیق، کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی کے ہمراہ صفائی کا جائزہ لینے پسرور پہنچ گئے

پسرور: ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین،رکن صوبائی اسمبلی رانا فیاض، اسسٹنٹ کمشنر قمر منج، سی ای او ضلع کونسل الفت شہزاد اور بلدیہ پسرور محمد یوسف بھی موجود تھے۔

پسرور: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر کے تمام شہروں میں عید الاضحیٰ پر خصوصی انتظامات کئے گیے۔

پسرور: پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عید الاضحیٰ پر ایسی صفائی ستھرائی دیکھنے کو ملی۔ صوبائی وزیر بلدیات

پسرور:45 ڈگری سینٹی گریڈ پر سینٹری ورکرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

پسرور:محنتی سینٹری ورکرز کو حکومت پنجاب سلام پیش کرتی ہے۔

پسرور:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے محکمہ بلدیات، ضلعی ایڈمنسٹریشن اور لوکل گورنمنٹ کے حکام اور ورکرز کے کام کی تعریف کی ہے۔

پسرور: جہان بہترین کام پر تعریف کی جارہی ہے وہی پر کوتاہی پر محاسبہ کیا جائے۔ صوبائی وزیر بلدیات

 

پسرور: عید الاضحیٰ سے 10 روز قبل مویشیوں منڈیوں کا قیام عمل لایا گیا۔

 

پسرور: صوبہ بھر میں کوئی غیر قانونی مویشی منڈی نہیں لگنے دی گئی۔

 

پسرور: زیرو ویسٹ ہونے تک پسرور میں صفائی کا آپریشن جاری رہے گا۔

 

پسرور: میڈیا، ثبوت کے ساتھ مسائل کی نشاندھی کریں ازالہ کریں گے۔صوبائی وزیر بلدیات میاں ذیشان رفیق کا پسرور میں میڈیا سے خطاب

 

پسرور: صوبائی وزیر بلدیات میاں ذیشان رفیق نے بلدیہ پسرور تجاوزات کے خلاف ایکشن لے

 

پسرور: چند تجاوز کنندگان کی وجہ ہزاروں شہریوں کو تکلیف نہیں دی جاسکتی۔

 

پسرور: ناجائز تجاوزات کے خلاف حکومت پنجاب کی پالیسی واضح ہے۔

جواب دیں

Back to top button