کمشنر فیصل آباد مریم خان کا جھنگ روڑ پر زیرتکمیل ڈرگ ری ہیبلیٹیشن سنٹر کا دورہ۔

ہلال احمر سوسائٹی کے زیر اہتمام عمارت میں نشہ کے عادی افراد کی بحالی کے لئے اقدامات کئےجائیں گے۔کمشنر فیصل آباد نے سنٹر کے مختلف حصے دیکھے اور دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر کو بحالی سنٹر جلد مکمل فعال کرنے کی ہدایت کی۔کمشنر فیصل آباد ڈویژن مریم خان نے کہا ہے کہ

نوجوان نسل کو نشہ کے نقصانات سے محفوظ رکھ کر صحت مند معاشرے کا قیام ناگزیر ہے۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)ندیم ناصر نے پراجیکٹ کے تکمیلی امور پر بریفنگ دی۔

جواب دیں

Back to top button