ڈی جی لوکل گورنمنٹ آزاد جموں و کشمیر راجہ زاھد محمود کا نظامت اعلٰی مظفرآباد کے مختلف دفاتر کا دورہ

ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد جموں و کشمیر راجہ زاھد محمود خان نے نظامت اعلٰی مظفرآباد کے مختلف دفاتر کا دورہ کیا اور دفتری امور کا جائزہ لیا۔ ڈی جی لوکل گورنمنٹ نے ریکارڈ کی پڑتال کے علاوہ ملازمین کی حاضری بھی چیک کی۔اور موقع پر ہدایات جاری کیں ۔

جواب دیں

Back to top button