وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی پارٹی عہدیداروں کے ہمراہ شہدا کارساز کے مقام پر حاضری اور فاتحہ خوانی

صوبائی وزیر بلدیات و صدر پی پی پی کراچی ڈویژن سعید غنی، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد, صوبائی مشیر کچی آبادیز و لائیو سٹاک نجمی عالم اور دیگر پارٹی عہدیداروں نے شہدا کارساز کے مقام پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

جواب دیں

Back to top button