خواجہ محمد عمیر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل علامہ اقبال لاہور کو سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انعم بابر رخصت پر چلی گئی ہیں۔محمد طارق شبیر سابقہ اسسٹنٹ کمشنر تحصیل راوی لاہور کو اسسٹنٹ کمشنر تحصیل علامہ اقبال لاہور تعینات کر دیا گیا ۔
چیف سیکریٹری پنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے






