جھوٹی اور فیک معلومات پھیلانے والوں کے خلاف بھی کارروائی اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترامیم،گزٹ نوٹیفکیشن جاری

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اینٹی منی لانڈرنگ کیسز کی تفتیش اور پراسیکیوشن کرے گی۔اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 میں اہم ترامیم کر دی گئی ہیں۔

جھوٹی اور فیک معلومات پھیلانے والوں کے خلاف بھی کارروائی اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ممکن ہوگی۔گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button