ڈاکٹراحسان بھٹہ کو سیکرٹری ٹورزم آرکیالوجی میوزیم کا اضافی چارج دے دیا گیا،نوٹیفیکیشن جاری

حکومت پنجاب نےڈاکٹراحسان بھٹہ سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹیز مینجمنٹ کو سیکرٹری ٹورزم آرکیالوجی میوزیم کا اضافی چارج دے دیا گیا۔چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button