ڈی آئی جی محمد ہارون جوئیہ نے بطور ڈی جی سیف سٹی اسلام آباد چارج سنبھال لیا۔ ڈی جی سیف سٹی اتھارٹی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر سرویلنس کے ذریعے اسلام آباد کو مزید محفوظ اور اسمارٹ سٹی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔
Read Next
6 دن ago
*چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کا فیصل مسجد کا دورہ*
2 ہفتے ago
سی ڈی اے نے سیکٹر ای بارہ میں 40 سال بعد اربوں روپے مالیت کی 1,133 کنال سرکاری اراضی واگزار کروا لی
3 ہفتے ago
سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد کو جدید اور مثالی دارالحکومت بنانے کے لئے سیکٹر ڈویلپمنٹ کے کاموں میں تیزی
3 ہفتے ago
سی ڈی اے جدید اور ماحول دوست الیکٹرک بس سروس کی فراہمی کے لئے پُرعزم
3 ہفتے ago





