کمشنر لاہور ڈویژن نعمان یوسف نے لاہور شہر میں تیز بارش کے بعد نکاسی آب آپریشنز جائزہ کے لئے لکشمی چوک اور ڈیوس روڈ ایریاز کا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور نے لکشمی چوک پر جاری نکاسی آب آپریشن کا جائزہ لیا۔ کمشنر لاہور نے ڈیوس روڈ پر نکاسیئ آب کیلئے مزید سکرز مشینری لگانے کی ہدایت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کمشنر لاہور نے کہا ہے کہ تیز بارش رکگئی ہے واسا کے ڈسپوزل اسٹیشنز پوری صلاحیت سے فعال کر دئے گئے ہیں، ایریاز میں ضرورت کے مطابق سکرز مشینوں اور افرادی وسائل فراہم کردئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ کم وقت میں 123 ایم ایم بارش کے باوجود لکشمی چوک کلیر ہورہا ہے، مین لکشمی چوک کلیر ہوگیا ہے۔ ہے اور کچھ دیر میں ذیلی ایریا بھی کلیئر ہوجائے گا۔کیونکہ بیڈن روڈ ۔شیشہ روڈ اور دیگر ایریاز کا بارشی پانی لکشمی اکٹھا ہوتا ہے ۔یہ سب سے نشیبی ایریا ہے۔یہاں سے نکاسی آب مکمل ہوگئی ہے۔باقی ایریاز سے بھی نکاسی شروع ہے جو اگلے دو گھنٹے میں مکمل ہوجائے گی۔فیلڈ میں موجود ہے۔مکمل کلیرنس تک انتطامیہ موجود رہے گی۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ انتظامیہ فیلڈ میں ہے پورے شہر سے نکاسی آب آپریشن جلد مکمل ہوگا، واسا اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں تمام ایریاز میں متواتر ردعمل دے رہی ہیں، شہر میں بارش کے بعد پانڈنگ ایریاز کو کم سے کم وقت میں کلیر کیا جارہا ہے۔
Read Next
15 گھنٹے ago
*دوتا چاراگست عرس داتا صاحب تقریبات ہونگی۔لاکھوں عقیدتمند شریک ہونگے۔کمشنر لاہور نعمان یوسف*
16 گھنٹے ago
*لاہور،983واں حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش/انتظامات/کمشنر لاہور نعمان یوسف کا دورہ۔*
3 دن ago
کمشنر لاہورڈویژن نعمان یوسف کا ڈی سی اور ڈی پی او شیخوپورہ کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
4 دن ago
لاہورڈویژن میں 709 افراد کو انخلاء کرکے محفوظ مقام/فلڈ ریلیف کیمپ منتقل کیا گیا،کمشنر نعمان یوسف
4 دن ago
کمشنر لاہور نعمان یوسف کاہائی سکول مریدکے میں قائم ریلیف کیمپ کا دورہ
Related Articles
کمشنر لاہور نعمان یوسف کی زیر صدارت چہلم حضرت امام حسین اور عرس داتا گنج بخش انتظامات کے حوالے سے ڈویژنل اجلاس
5 دن ago
ایڈمنسٹریٹر و ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کاچہلم امام حسین علیہ السلام کے روٹ اور داتا دربار کے ایریا کا دورہ
5 دن ago
*کمشنر لاہورنعمان یوسف کا مزنگ، قرطبہ، جیل روڈ، فیصل چوک، ڈیوس روڈ، شملہ پہاڑی، لکشمی کا دورہ*
1 ہفتہ ago



