ابرار احمد جعفرڈپٹی کمشنرجیکب آباد تعینات،چیف سیکرٹری سندھ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری

حکومت سندھ نے گریڈ 19 کے PAS کیڈر کے سینئر افسر ابرار احمد جعفر کو ڈپٹی کمشنر ضلع جیکب آباد تعینات کر دیا ہے۔چیف سیکرٹری سندھ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

جواب دیں

Back to top button