*سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ آسیہ گُل کی زیر صدارت لینڈیوز کے حوالے سے قائم ورکنگ گروپ کا اجلاس*

لینڈ یوز کے حوالے سے قائم ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد ہوا

سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ آسیہ گُل نے صدارت کی۔

پرائیویٹ ڈویلپرز ،سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو اور سیکرٹری ہاؤسنگ کے نمائندگان نے شرکت کی۔

اجلاس میں ڈی جی پلرا اور پراجیکٹ ڈائریکٹر پلس نے پراپرٹی ٹرانسفر سسٹم کے حوالے سے بریفنگ دی۔

جواب دیں

Back to top button