محمد زبیر وٹو چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ تعینات،ملک اعجاز حسین سے اضافی چارج واپس

محکمہ بلدیات پنجاب نے تقرری کے منتظر لوکل گورنمنٹ سروس ایڈمنسٹریٹو فنکشنل یونٹ گریڈ 19 کے محمد زبیر وٹو کو چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ تعینات کر دیا ہے۔

ملک اعجاز حسین میونسپل آفیسر ریگولیشن ایم سی سیالکوٹ سے چیف آفیسر کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button