وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت شہر کے کونے کونے کو چمکانے کے لیےستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی آپریشن ٹیمیں متحرک ہیں۔شہریوں کو صفائی کی بہترین سہولیات فراہمی یقینی بنانے کے لیے شہر بھر میں اوور ہیڈ بریجز ،فٹ پاتھ اور روڈ ڈیوائیڈر کی واشنگ کی گئی جبکہ بس سٹاپس،بس ٹرمینلز، ریلوے اسٹیشنز اور دیگر عوامی مقامات پر بھی صفائی ستھرائی پر عملہ تعینات ہے۔تمام شاہراہوں اورکمرشل مارکیٹس میں صفائی عملہ مکینیکل اور مینوئل سویپنگ پر مامور ہے۔ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی مکینیکل سویپنگ، واشنگ ایکٹیویٹی دن اور رات کی شفٹ میں بھی جاری ہے۔موثر صفائی اقدامات کے تحت مین بلیوارڈز پر موجود یو ٹرنز اور سروس لینز پر بھی مینوئل سکریپنگ اور مکینیکل سویپنگ جاری ہے۔مزید برآں روزانہ کی بنیاد پر 950 کلومیٹر سے زائد مکینکل سویپنگ، 150 کلومیٹر سے زائد مکینکل واشنگ مکمل کی جا رہی ہے۔شہریوں کو بہترین صفائی سہولیات فراہم کرنا ہی ادارے کی اولین ترجیح ہے۔
Read Next
9 گھنٹے ago
بسنت 2026 کی طرح بسنت 2027 کو بھی پرامن بنایا جائے گا،وقار احمد،فیصل کامران،علی اعجاز
10 گھنٹے ago
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے سات روزہ خصوصی "چمکتا لاہور صفائی و واشنگ مہم” کا باقاعدہ آغاز
11 گھنٹے ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کا تجاوزات کے خلاف لنڈا بازار میو ہسپتال،جی پی او چوک،بیدیاں روڈ، شالیمار،ہربنس پورہ ،جی ٹی روڈ پر آپریشن
11 گھنٹے ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا داتا گنج بخش زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،3 مسمار
1 دن ago
ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کا تحصیل راوی کا دورہ،پنڈی داس روڈ اور جیا موسیٰ میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ
Related Articles
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا واہگہ زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن 6 مسمار
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ شہری سہولیات کی گرین بیلٹس پر غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کارروائی،6 سیل،3 ملزمان گرفتار،ایف آئی آر درج
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا اتوار کے روز بڑی مارکیٹوں اور بازاروں میں مؤثر آپریشن،تجاوزات کا مکمل صفایا
2 دن ago



