اراکین نے اپنی اپنی یونین کونسلز کے مسائل اور عوامی مطالبات سے میئر کراچی کو آگاہ کیا، جبکہ میئر کراچی نے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا کہ شہر کی خدمت کو سیاسی نظر سے بالاتر رکھنا چاہیے۔ ہماری کوشش ہے کہ پورے شہر میں ترقیاتی کام ہوں۔وفد میں اسد امان، صلاح الدین یوسفزئی، سلمان اور دیگر اراکین شامل تھے۔
Read Next
3 دن ago
ایک کھرب 19کروڑکا پیکیج کراچی کیلئے ترقی کے نئے دروازے کھولے گا۔ کرم اللہ وقاصی
4 دن ago
لائنز ایریا میں 13 کروڑ سے زائد لاگت کے ترقیاتی منصوبے کا افتتاح، کراچی بھر میں بلاامتیاز ترقیاتی کام جاری رہیں گے، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
5 دن ago
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا جہانگیر روڈ کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا معائنہ
1 ہفتہ ago
کراچی میں ماحول دوست منصوبوں کا آغاز، پانچ ہزار مینگروز کے پودے لگائے جائیں گے، سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس بھی فعال ہوں گے
2 ہفتے ago






