ڈاکٹرعمران حامدشیخ کو ماحولیات کے شعبہ میں گراں قدرخدمات کےاعتراف میں اعلیٰ سول ایوارڈ سےنوازاگیا۔ڈاکٹرعمران حامدشیخ ماحولیات کےشعبےمیں ستارہ امتیازپانےوالےپہلےسرکاری افسر ہیں۔پنجاب میں انسداداسموگ کارروائیاں اورپہلی انوائرمنٹل پروٹیکشن فورس کےقیام سمیت کئی بڑے اقدامات کاسہراڈاکٹرعمران حامدشیخ کےسر ہے۔
Read Next
19 گھنٹے ago
سکشن ہُڈز کے بغیر میرج ہالز بند کرنے کا فیصلہ، بھاری جرمانے بھی ہوں گے،ادارہ تحفظ ماحول پنجاب
1 ہفتہ ago
Pakistan climbs 22 places in 2026 Environmental Performance Index
3 ہفتے ago
ادارہ تحفظ ماحول کاسُتھرا پنجاب اتھارٹی کو سڑکوں کی خشک صفائی فوری ترک کرنے کا حکم،ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات
3 ہفتے ago
پنجاب میں فضائی آلودگی کی پیش گوئی اور سیٹلائٹ مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف
4 ہفتے ago





