ایپکا محکمہ وائلڈ لائف کے انتخابات مکمل،چوہدری آصف گجر صدر منتخب، نوٹیفکیشن جاری

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن محکمہ وائلڈ لائف کے انتخابات مکمل ہوگئے ۔ نتائج کے مطابق چودھری آصف گجرصدر ، تنویر حمزہ سنیئر نائب صدر ، عارف علی بٹ سینیئر نائب صدر ،سید ظفر مہدی سنیئر نائب صدر مرید بلوچ نائب صدر، ملک فریاد علی اعوان نائب صدر ،سید شبیہ حیدرجنرل سیکرٹری ، محمد جاوید ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ، حماد مرتضٰی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، سید بابر حسین رضوی خزانچی،شاہد حسین پریس سیکریٹری اور غلام مصطفٰی کو آفس سیکرٹری منتخب ہو گئے۔

ایپکا نے نو منتخب عہدیداران کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button