مبارک ہو 365 دن کے سال شمار سے متعلق سرکلر نمبر 1۔2022ء کے خلاف ہماری بیمہ دار مدت ملازمت کے شیڈول فارمولا شمار کی قانونی تشریح کے لئے رائوند آف 6 ماہ سے زائد مکمل سال، لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس جناب شمس محمود مرزا صاحب نے منظور کرتے ہوئے EOBI کو حکم صادر فرمایا ہے کہ وہ 14 سال 6 ماہ کے حامل بیمہ داران کو شیڈول فارمولا کے مطابق فوائد بڑھاپا پینشن کا اجراء کریں،
مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا صاحب کے لئے مبنی بر حقائق، انصاف فیصلے پر بزرگ ریٹائرڈ ملازمین کی دلی دعائیں،
ساڑھے چودہ سال سے زائد بیمہ دار مدت ملازمت کے حامل ریٹائرڈ ملازمین جن کو 15 سال کی پینشن نہیں گرانٹ دی گئی ہے وہ ای او بی آئی کے متعلقہ ریجن دفاتر سے رابطہ کریں،
منجانب۔محمد اکبر(سینئر نائب صدر) متحدہ لیبر فیڈریشن پاکستان بلوچ لیبر ہال قینچی امرسدھو فیروز پورروڈ لاہور، 0300 8008286۔