آزاد جموں و کشمیر کا بینہ کے فیصلہ کی روشنی میں محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کے سالانہ ترقیاتی پروگرام 25-2024 کی ۔ "Ad to Councils” میں دستیاب رقم مبلغ 1600.000 ملین روپے کی بلدیاتی ادارہ جات کے مابین تقسیم کی تفصیل ذیل منظوری صادر فرمائی ہے:۔
400 500 ملین روپے برائے 10 ضلع کونسل ہاء ( 278 یو نین کونسل ) بحساب 1800 ملین روپے فی یونین کونسل منصوبہ جات کی نشاندہی متعلقہ یونین کونسل ہاء سے منتخب ممبران ضلع کونسل کریں گے )
834,400 ملین روپے برائے یونین کونسل ہاء (2086 وارڈ ز ) بحساب 0.400 ملین روپے فی وارڈ ( منصوبہ جات کی نشاندہی متعلقہ وارڈ سے منتخب ممبران کریں گے )

-(v 37.100 ملین روپے برائے 12 ٹاؤن کمیٹی ہاء (53 وارڈ ز ) بحساب 0.700 ملین روپے فی وارڈ ( منصوبہ جات کی نشاندہی متعلقہ وارڈ سے منتخب ممبران کریں گے )

-vi
6.900 ملین روپے بطور خصوصی گرانٹ برائے 05 میونسپل کارپوریشن ہاء ۔ یہ رقم ان ادارہ جات کے مابین ان کی گزشتہ مالی سال کی Selfincome کے معکوس (Inverse) کی بنیاد پر مختص / فراہم کی جائے گی جو کہ بذیل بنتی ہے:۔
159.600 ملین روپے برائے 05 میونسپل کارپوریشن ہا ( کل 133 وارڈز ) بحساب 1.200 ملین روپے فی وارڈ منصوبہ جات کی نشاندہی متعلقہ وارڈ سے منتخب ممبران کریں گے )

61.600 ملین روپے برائے 14 میونسپل کمیٹی ہاء ( کل 77 وارڈز ) بحساب 0.800 ملین روپے فی وارڈ منصوبہ جات کی نشاندہی متعلقہ وارڈ سے منتخب ممبران کریں گے )






