راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی انتظامیہ بے غیرقانونی ہاؤسنگ اسکیم،ریت مافیا کیخلاف آپریشن کیا،متعدد ٹرالیاں آف لوڈ کر دی گئیں۔آپریشن ڈیویلپمنٹ اینڈ بلڈنگ کنٹرول افسران کی زیر نگرانی روڈا ٹیم نے کیا۔چوہنگ آپریشن میں دوران کارروائی غیرقانونی تھیم پارک ویو کے دفاتر، تعمیرات مسمار کر دی گئیں۔دندیاں،بابکوال ایریا میں ریت مافیا کیخلاف کارروائیوں میں متعددٹرالیاں آف لوڈ کیا گیا۔دریا سے غیرقانونی ریت، مٹی نکالنے والوں کے مشینری، آلات قبضہ میں لے لئے گئے۔روڈا انتظامیہ کے مطابق راوی شہر میں دریا سے ریت،مٹی نکالنا غیر قانونی، آپریشن جاری رکھیں گے۔
Read Next
11 گھنٹے ago
لاہور،مزار اقبال،حضوری باغ پرچم کشائی کی مرکزی تقریب،صوبائی وزراء، کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور دیگر کی شرکت
16 گھنٹے ago
ادارہ تحفظ ماحولیات پنجاب کے تعاون سے روڈا ایریا میں یوم آزادی کی مناسبت سے 30ہزار پودے لگانے کا آغاز
1 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا راوی زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،5 سربمہر
2 دن ago
ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کابابو صابو اور ملحقہ علاقوں کا دورہ ،ممکنہ سیلابی صورتحال اور ڈی سلٹنگ کا جائزہ
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف واہگہ زون میں آپریشن،دو مسمار،چار سربمہر
Related Articles
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان خود فیلڈ میں متحرک، سمن آباد میں صفائی کے ناقص انتظامات ٹاؤن مینجر اور سپروائزر معطل
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف اقبال زون میں آپریشن،دو مسمار، دو سربمہر
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ ریگولیشن کا مکہ کالونی میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،بلوچ روڈ سے تجاوزات کا صفایا
4 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا شالیمار زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،دو مسمار،7 سربمہر
4 دن ago


