حکومت پنجاب نے دو نئے وزراء کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔وزیر اعلٰی مریم نواز شریف کی ہدایت پر چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔نئے وزراء میں پی پی 184 سے ایم پی اے رانا محمد اقبال اور پی پی 47 سے خواجہ محمد منشاء اللہ بٹ شامل ہیں۔
Read Next
15 گھنٹے ago
*دیہی علاقوں میں واقع مریم نوازہسپتالوں میں 78لاکھ24ہزار سے زائد مریضوں کا علاج*
15 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ہیلتھ پراجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کا حکم
2 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے کلینک آن ویل پراجیکٹ نے تاریخ رقم کردی*
2 دن ago
پنجاب سول سیکرٹریٹ کے مختلف محکموں میں تعینات گریڈ 11 کے 62 جونیئر کلرکوں کی گریڈ 14 میں سنئیر کلرک کے عہدہ پر ترقی
3 دن ago





