وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے حلقے میں کھلی کچہری کے دوران سائلین، حلقہ عمائدین کے مسائل سنے اور ترقیاتی کاموں بارے دریافت کیا،مختلف یونین کونسلز سے آئے لوگوں کی سفارشات اور شکایات بارے ہدایات جاری کیں، اس موقع پر صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے 2 روز قبل اندرون لاہور میں سسٹین ایبل ماڈل پر ترقیاتی کاموں کی منظوری دی یے، اندرون شہر میں ٹریفک سمیت دیگر مسائل کو حکومت پنجاب ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا چاہتی ہے، داتا دربار میں ترقیاتی کاموں اور ری ماڈلنگ کے بعد اسٹیٹ آف دی آرٹ انتظامات یقینی بنائے جائیں گے، بلال یاسین نے واضح کیا کہ اندرون شہر میں نئے واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب اور پرانے پلانٹس کی بحالی جلد مکمل ہوگی، زیر زمین واٹر ٹینکس کی تعمیر کے بعد پارکس کی نہ صرف بحالی بلکہ بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے۔
Read Next
3 دن ago
*صوبہ بھر میں واسا عملے کی بنیادی ریسکیو اور فائر سیفٹی تربیت*
3 دن ago
نالہ لئی کی صفائی،تجاوزات کے خاتمے اور سیلابی صورتحال سے بچاؤ کے لئے جامع اقدامات کا فیصلہ
4 دن ago
*پھاٹا کے مالی سال 2025-26 کا جامع آڈٹ، خصوصی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم*
4 دن ago
وزیر اعلٰی صاف پانی پراجیکٹ، 30 نومبر تک راولپنڈی ڈویژن میں 706 فلٹریشن پلانٹس مکمل و فعال کرنے کا ہدف
4 دن ago





