ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیڈکوارٹر ایل ڈی اے مجتبٰی عرفات خان تبدیل، سیکرٹری پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ تعینات

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وائس کمشنر PESSI ذوالفقار علی کو تبدیل کرکے سپیشل سیکرٹری وزیراعلٰی آفس تعینات کردیا گیا ہے۔سیکرٹری پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ توقیر الیاس چیمہ کو تبدیل کرکے وائس کمشنر PESSI تعینات کردیا گیا ہے۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیڈکوارٹر لاہور ڈوپلپمنٹ اتھارٹی مجتبٰی عرفات خان کو تبدیل کرکے سیکرٹری پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ تعینات کردیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button