مسٹراولمپیا 2025 کے نتائج اور انعامات

ڈیریک لنسفورڈ — پہلی پوزیشن — **600,000 ڈالر**

ہادی چوپان — دوسری پوزیشن — **200,000 ڈالر**

اینڈریو جیکڈ — تیسری پوزیشن — **100,000 ڈالر**

سیمسن ڈاؤڈا — چوتھی پوزیشن — **40,000 ڈالر**

مارٹن فِٹز واٹر — پانچویں پوزیشن — **30,000 ڈالر**

یہ **مسٹر اولمپیا کا 61 واں ایڈیشن** تھا۔ ایرانی باڈی بلڈر ہادی چوپان کی مسل تھکنس اچھی تھی تاہم وہ لنسفورڈ کی لیگز کے ماس اور اوور آل سایز سے کچھ دب گئے، فرنٹ ڈبل بائی سیپس کے پوز میں ہادی بہت شاندار نظر آئے ،یاد رہے کہ یہ باڈی بلڈنگ کا سب سے بڑا مقابلہ ہے ، ہادی چوپان اور لنسفورڈ پہلے بھی ایک ایک بار مسٹر اولمپیا بن چکے ہیں۔دونوں کا ٹرینر بھی ایک ہی ہے۔سیمسن داودا پچھلے سال کا ونر تھا اس بار باڈی کنڈیشنز بہتر نہ کر سکا۔

جواب دیں

Back to top button