کمشنرلاہور زید بن مقصود کاروڈ سیفٹی پروگرام کے تحت آگاہی مہم افتتاح

کمشنر لاہور زید بن مقصود نے سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے ہمراہ فیصل چوک میں مہم کا افتتاح کیا۔افتتاحی مہم کے دوران موٹر سایئکل سوار شہریوں میں بائیک سائیڈ ویو مرز۔بائیک انڈیکیٹرز و ہیلمٹس تقسیم کیے

 

۔ٹریفک قوانین کی پاسداری مہزب قوم کی پہچان ہے۔اس مہم کوآگے بڑھائیں گے۔تقریب میں موٹر بائیکرز کیلیے لین ۔ سگنل پابندی کیلیے اینیمیٹڈ ویڈیو بھی آگاہی کا حصہ ہے۔یہ محض مہم نہیں بلکہ ٹریفک قوانین ایجوکیشن پروگرام کا پہلا مرحلہ ہے۔اس مہم کا اہم مقصد ٹریفک قوانین آگہی سے شہریوں کا تحفظ اور حادثات میں کمی ہے

شہری ٹریفک آگاہی مہم کا حصہ بنیں روڈ سیفٹی مہم ایک قابلِ تحسین کاوش ہے: روڈ سیفٹی پروگرام۔ٹریفک قوانین آگاہی کے پروگرام کا دائرہ کار پورے شہر میں پھیلائیں گے۔کمشنر لاہور

اعداد و شمار کیمطابق موٹرسائیکل حادثات میں سر پر شدید چوٹ کی شرح سب سے زیادہ ہے۔آگاہی کے ساتھ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کو مزید موثر بنائیں گے۔سی ٹی او لاہور

جواب دیں

Back to top button