مزمل اسلم اور تاج محمد ترند کو مشیر وزیراعلٰی خیبر پختونخوا مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر محکمہ ایڈمنسٹریشن نے صوبائی کابینہ میں شامل مزمل اسلم اور تاج محمد ترند کو مشیر وزیراعلی خیبر پختونخوا مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جواب دیں

Back to top button