تقرری کے منتظر فدا افتخار میر کو چیف آفیسر ضلع کونسل سیالکوٹ تعینات

محکمہ بلدیات پنجاب نے تقرری کے منتظر فدا افتخار میر کو چیف آفیسر ضلع کونسل سیالکوٹ تعینات کردیا ہے۔یہاں تعینات الفت شہزاد کا تبادلہ کر دیا گیا تھا۔فدا افتخار میر لوکل گورنمنٹ سروس گریڈ18 کے آفیسر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button