وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے خیبر ٹیچنگ اسپتال، پشاور کا اچانک دورہ کیا۔ وزیراعلی نےمریضوں اور اُن کے لواحقین سے ملاقات بھی کی۔ ایمرجنسی وارڈ میں ادویات کی دستیابی کا بھی جائزہ لیا۔وزیر اعلیٰ نے ایمرجنسی ادویات کی ہمہ وقت دستیابی اور سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت کی۔عوام کو علاج معالجے میں کسی قسم کی دشواری نہیں ہونی چاہیے۔محمد سہیل افریدی نے کہا کہ صحت کارڈ کے تحت بلا تعطل علاج معالجے کی فراہمی یقینی بنائی جائے، صحت کارڈ کی مد میں فنڈز جاری ہوچکے ہیں، صحت کارڈ کے تحت علاج کی ایک لمحے کی معطلی بھی قابلِ برداشت نہیں۔وزیراعلٰی محمد سہیل آفریدی کا صحت کارڈ کی بندش پر سخت نوٹس، بغیر اطلاع 7 سے 8 گھنٹے صحت کارڈ کی بندش پر وزیراعلیٰ نےبرہمی کا اظہار کیا واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا اور کہا کہ ملوث افراد کی نشاندہی کر کے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
Read Next
8 گھنٹے ago
وفاق کی طرف سے پیٹرول قیمتوں میں مسلسل اضافہ انتہائی افسوسناک ہے،وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی
2 دن ago
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
3 دن ago
بلدیاتی ملازمین کے مسائل،لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا اور پشاور یونائیٹڈ ورکرز یونین کا مشترکہ جدوجہد کا اعادہ
4 دن ago
پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سابق چیئرمین اور معروف مزدور رہنما سیدہادی حسین شاہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس
4 دن ago
خیبر پختونخوا حکومت کی اون سورس ریونیو میں شاندار کارکردگی،محکموں کے سربراہان میں تعریفی اسناد تقسیم
Related Articles
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کے بانی صدر،ممتاز مزدور رہنما سید ہادی حسین شاہ انتقال فرما گئے، "اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ”
5 دن ago
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں خیبرپختونخوا کی فلاح و بہبود کے لئے 34 ارب روپے سے زائد کے 22 منصوبوں کی منظوری
6 دن ago



