وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں محکمہ خزانہ نے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے پہلی بار صوبے کے اپنے وسائل سے آمدن 150 ارب روپے سے تجاوز کر دی۔ خیبر پختونخوا حکومت نے 129 ارب روپے کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 21 ارب روپے زائد آمدن حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کی۔گزشتہ مالی سال کی 92.701 ارب روپے آمدن کے مقابلے میں اس سال 60 فیصد سے زائد کا ریکارڈ اضافہ صوبائی حکومت کی مؤثر معاشی حکمتِ عملی، مالی نظم و ضبط اور شفاف طرزِ حکمرانی کا واضح ثبوت ہے۔ یہ کامیابی خیبر پختونخوا کو مالی خود انحصاری کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔یہ تاریخی کامیابی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت، مشیرِ خزانہ مزمل اسلم کی نگرانی اور محکمہ خزانہ کی پوری ٹیم کی انتھک محنت، پیشہ ورانہ صلاحیت اور شفاف مالیاتی نظام کا نتیجہ ہے۔
Read Next
9 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ویژن اور ہدایت کے تحت لیبر ڈیپارٹمنٹ کے کمپلینٹ سیل کا افتتاح*
1 دن ago
پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت شہر کی اہم شاہراہوں کی اپ گریڈیشن اور پشتخرہ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد
3 دن ago
وفاق کی طرف سے پیٹرول قیمتوں میں مسلسل اضافہ انتہائی افسوسناک ہے،وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی
5 دن ago
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
6 دن ago
بلدیاتی ملازمین کے مسائل،لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا اور پشاور یونائیٹڈ ورکرز یونین کا مشترکہ جدوجہد کا اعادہ
Related Articles
پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سابق چیئرمین اور معروف مزدور رہنما سیدہادی حسین شاہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس
7 دن ago
خیبر پختونخوا حکومت کی اون سورس ریونیو میں شاندار کارکردگی،محکموں کے سربراہان میں تعریفی اسناد تقسیم
1 ہفتہ ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کے بانی صدر،ممتاز مزدور رہنما سید ہادی حسین شاہ انتقال فرما گئے، "اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ”
1 ہفتہ ago



