ایم سی ایل شعبہ پلاننگ کے ملازم رانا اصغر علی کی بیٹی عبیرہ اصغر کی لاہور بورڈ میٹرک امتحانات دوسری پوزیشن

راوی زون ایم سی ایل شعبہ پلاننگ کے رانا اصغر علی کی بیٹی عبیرہ اصغر 1185/1200 نمبر حاصل کرکے

میٹرک رزلٹ میں دوسری پوزیشن کا ایوارڈ کر لیا۔رانا اصغر علی کی ایک بیٹی الماس اصغر ایف ایس سی میڈیکل کے 2019 کے امتحانات میں 1072 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کر چکی ہیں جو کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کی گولڈ میڈلسٹ بھی ہیں۔بیٹے حسن علی اصغر نے 2023 آئی کام میں ضلع شیخوپورہ میں تیسری پوزیشن لی۔مومنہ اصغر نے میٹرک کے امتحانات 2020 میں نمایاں پوزیشن حاصل کی

لاہور بورڈ میں میٹرک کے امتحانات میں بچیوں میں دوسری اور تیسری پوزیشن الائیڈ سکول مریدکے کے حصہ میں آئی ہے

جواب دیں

Back to top button