محکمہ بلدیات پنجاب نے میونسپل آفیسر ریگولیشنز میونسپل کمیٹی جہانیاں شازمہ جاوید کو چیف آفیسر ایم سی جہانیاں تعینات کر دیا ہے۔
چیف آفیسر ضلع کونسل خانیوال ملک زاہد خلیل سے اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جوہر آباد حرے جاوید تبدیل کر دیا گیا ہے انھیں چھٹی کی معیاد ختم ہونے کے بعد لوکل گورنمنٹ بورڈ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سعدیہ بتول میونسپل آفیسر ریگولیشنز کو چیف آفیسر ایم سی جوہر آباد کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔





