وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی گورنر کربلا نصيف جاسم الخطابي سے ملاقات

اہم امور پر تبادلہ خیال، زائرین کو سہولیات کی فراہمی اور ویزے میں آسان رسائی سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت ہوئی۔ پاکستان اور عراق روحانی بھائیوں کی طرح ہیں اور مشکل وقت میں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاک عراق تجارتی امور پر بھی بات چیت ہوئی۔ پاکستانی مصنوعات عراق میں مقبول ہیں تجارت کے فروغ کے لئے مذید اقدامات کئے جائیں گے۔

جواب دیں

Back to top button