روڈا انتظامیہ کا نادہندگان کیخلاف آپریشن، متعدد کاروباری مراکز سربمہر

کمرشل نادہندگان کیخلاف آپریشن کی سربراہی ڈپٹی ڈائریکٹرشعبہ بلڈنگ کنٹرول نے کی۔انتظامیہ نے بھینی روڈ پر کارروائی میں نادہندہ یوسف،فاروق مارکیٹ کو سیل کر دیا۔ دوران آپریشن واجبات کی عدم ادائیگی پراللہ دتہ،سعید،خالد،حاجی یونس مارکیٹ بھی بند،سیل توڑنے پر حق انجینئرنگ اور احمد کولڈ سٹوریج دوبارہ سربمہر،مقدمات درج کروا دیا گیا۔ انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ راوی شہر میں کاروبار فروغ کیلئے تاجر ٹیکسوں کی ادائیگی بروقت یقینی بنائیں۔

جواب دیں

Back to top button