ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹیموں نے جوہر ٹاؤن میں اربوں روپے مالیت کی قیمتی اراضی سے جھگیاں اور تجاوزات ختم کر120 کینال جگہ واگزار کروا کر قبضہ حاصل کر لیا۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے جوہر ٹاؤن سمسانی روڈ ایف ون بلاک پر عرصہ دراز سے 90 کنال اراضی پر قائم جھگیاں و تجاوزات ختم کیں۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے ایف ون، ایم اور این بلاک سے مویشیوں اور تجاوزات کو بھی ہٹا دیا۔ایم اور این بلاک میں 30 کنال جگہ سے مویشی و تجاوزات کا ختم کر دیں۔آپریشن ڈائریکٹر ہاؤسنگ سیون معظم رشید کی نگرانی میں ایل ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ایل ڈی اے کی قیمتی پراپرٹیز کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ہدایت کی کہ واگزار کرائی گئی جگہ پر ایل ڈی اے کی ملکیت کا بورڈ آویزاں کیا جائے، فینسنگ کی جائے۔آپریشن میں پولیس، انفورسمنٹ سکواڈ اور بھاری مشینری نے حصہ لیا۔
Read Next
13 گھنٹے ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ناصر باغ زیر زمین پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
14 گھنٹے ago
ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنےوالے پرائیویٹ افرادکیخلاف شکنجہ سخت،3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
16 گھنٹے ago
ایل ڈی اے،حج قرعہ اندازی،سات ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
4 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
4 دن ago
ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لئےایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا قیام،ڈی جی طاہر فاروق کا دورہ
Related Articles
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیرصدارت اجلاس،این اے 130 میں پبلک پارکس کی مرمت وبحالی کے کاموں کا جائزہ
5 دن ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دس ڈائریکٹر تبدیل،نو ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کے تبادلے کے احکامات جاری نوٹیفکیشن
6 دن ago



