ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ میں گیارہ ڈپٹی ڈائریکٹرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ میں گیارہ ڈپٹی ڈائریکٹرز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر چیف ٹاؤن پلانر ون اور چیف ٹاؤن پلانر ٹو نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔تبدیل ہونے والے افسران میں زوبیہ اشرف، سںندس اقبال خان، سبین مصطفٰی، رضا علی اور سکندر ہارون، محمد زبیر، ناہید بتول، محمد عمر، فائزہ ناز، رابیعہ خالد اور رانا طاہر محمود شامل ہیں۔ان افسران کے زونز تبدیل کئے گئے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button