وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے کسان دوست ویژن کے تحت پنجاب میں پہلی مرتبہ کاشتکار کو تمام تر سہولتیں گاؤں کے قریب ایک ہی چھت تلے میسر ہیں -پنجاب کے کاشتکار کے لئے ”ون سٹاپ ایگریکلچر ان پٹ مارکیٹ” کے دور میں داخل ہو چکا ہے- پنجاب کے چاراضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال قائم ہو چکے ہیں جبکہ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے مزید 10اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال کیلئے فوری اقدامات کا حکم دے دیاہے-ملتان،بہاولپور،ساہیوال اور سرگودھا میں ماڈل ایگریکلچر مال پوری طرح فنکشنل ہیں -ماڈل ایگریکلچر مال میں زرعی مداخل،زرعی ماہرین سے مشاورت،ماڈل مال اوردیگر سہولتیں میسر ہیں -کاشتکاروں کو ماڈل ایگریکلچر مال پرجدید ترین زرعی آلات رینٹ پر بھی مل سکیں گے-ایگریکلچر مال کا انتظام و انصرام جی سی سی آئی نجی شعبے کے اشتراک سے کررہی ہے- فیصل آباد،جھنگ، اوکاڑہ اور خانیوال میں بھی ماڈل ایگریکلچر مال بنیں گے-راجن پور،وہاڑی،رحیم یارخان،اٹک اورمیانوالی میں بھی ماڈل ایگریکلچر مال بنائے جائیں گے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ پنجاب کے کاشتکار کی سہولت کیلئے ہر اقدام کریں گے۔پنجاب کے کاشتکار کی تقدیر بدل چکی ہے،اچھے دن آچکے ہیں۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ پنجاب کے تمام اضلاع میں مرحلہ وار ماڈل ایگریکلچر مال بنائیں گے۔
Read Next
13 گھنٹے ago
پاک امریکہ تعلقات کے اگلے باب کو آگے بڑھنا چاہیے.:مریم نواز شریف
2 دن ago
*وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پانچ دن کے اندر اندر صوبے بھر میں صاف پانی کی فراہمی کا فول پروف پلان طلب کر لیا۔*
2 دن ago
پنجاب کے متعدد صوبائی سیکرٹریز تبدیل،زید بن مقصود سیکرٹری بلدیات،شکیل احمد میاں سیکرٹری زراعت تعینات
3 دن ago
*Punjab setting benchmarks in governance and progress, says CM Punjab*
3 دن ago
Punjab launches 77 electric buses on 17 routes across seven more districts
Related Articles
پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے،احمد عثمان جاوید ایم ڈی پی ایچ اے لاہور،مجاہد عباس ڈپٹی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تعینات
3 دن ago
پنجاب،متعدد صوبائی سیکرٹریز تبدیل،افتخار علی ساہو ایڈیشنل چیف سیکرٹری،محمد جہانزیب سیکرٹری سروسز تعینات
4 دن ago
حکومت پنجاب نے چھ اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،اے سی فیروز والا اور ٹیکسلا کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
4 دن ago
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ریپ،بچوں سے زیادتی اور بدعنوانی کے مکمل خاتمے کے لئے فول پروف پلان طلب کر لیا
4 دن ago


