حکومت پنجاب نے پانچ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد عنصر کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشل ایجوکیشن تعینات کردیا گیا ہے۔محمد نجیب کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن تعینات کردیا گیا ہے۔ایڈیشنل کمشنر ریونیو فیصل آباد عمران عصمت کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔جمیل حیدر شاہ کو ڈائریکٹر محکمہ معدنیات تعینات کردیا گیا ہے۔سعید احمد خان کو ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن محکمہ بلدیات تعینات کردیا گیا ہے۔
Read Next
12 گھنٹے ago
*حکومت پنجاب نے2027 پتنگ بازی کیلئے نئے قواعدو ضوابط کا اعلان کر دیا*
12 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے رحمت کارڈ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا*
13 گھنٹے ago
پنجاب تقرروتبادلے،نادیہ شفیق ممبر پی اینڈ ڈی بورڈ،عبدالجبار ایڈیشنل کمشنر ریونیو لاہور تعینات
1 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کچہ ایریا میں 23ارب روپے کے تاریخی ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا اعلان*
2 دن ago





