اعزازیہ پروگرام برائے امام مسجد صاحبان” محکمہ داخلہ پنجاب اور بینک آف پنجاب کے مابین معاہدہ طے پا گیا

"وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ پروگرام برائے امام مسجد صاحبان” حتمی مرحلے میں داخل؛ اعزازیہ کی تقسیم کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب اور بینک آف پنجاب کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔ یکم جنوری سے صوبہ بھر میں تمام رجسٹرڈ امام مسجد صاحبان کو 25 ہزار روپے فی کس ماہانہ اعزازیہ ملے گا۔ حکومت پنجاب اعزازیہ پروگرام کی مد میں سالانہ 20 ارب روپے سے زائد رقم خرچ کرے گی۔ اعزازیہ کی ادائیگی کا نظام آسان، شفاف اور جدید خطوط پر استوار کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button