سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ، آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیرنے محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے گرمائی تعلیمی ادارہ جات (بشمول نجی تعلیمی ادارہ جات) میں موسم گرما کی تعطیلات (از مورخہ 2026-06-08 پر 20263-08-09 بروز اتوار ) کئے جانے کی منظوری صادر فرمائی ہے۔سرمائی تعلیمی ادارے بدستور کھلے رہیں گے۔
Read Next
21 گھنٹے ago
آزادکشمیر الیکشن…کاغذات نامزدگی کیلۓ 23 جون تک توسیع…پولنگ 27 جولائی کو ہی ہو گی..ترمیمی شیڈول جاری
2 ہفتے ago
آزادجموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفی مغل کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاسں
2 ہفتے ago
حکومت آزاد کشمیر نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قراردے دیا
2 ہفتے ago
الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز ریٹرننگ آفیسرز اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز تعینات کر دیئے
2 ہفتے ago






