تقررو تبادلے، زید بن مقصود سیکرٹری سروسز،شوکت علی کمشنر سرگودھا تعینات، محمد جہانزیب کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

حکومت پنجاب نے تین اعلٰی افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔زید بن مقصود کو سیکرٹری (سروسز ) تعینات کر دیا گیا ہے۔سیکرٹری (سروسز ) شوکت علی کو کمشنر سرگودھا ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔

کمشنر سرگودھا محمد جہانزیب کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button