🔺 آر ڈی اے نے سیکرٹری فیوچر ڈویلپمنٹ ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

⚠️ کیپیٹل سمارٹ سٹی فیز 3 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم قرار دے دیا گیا ہے۔🚫 بغیر منظوری کے سوشل میڈیا پر اشتہارات، سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔📍 مذکورہ ہاؤسنگ سکیم ٹھلیاں انٹرچینج (M-2) راولپنڈی کے قریب واقع ہے۔🛑 عوام الناس غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں سے خبردار رہیں، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے مزید کہا ہے کہ 📢 غیر منظور شدہ سکیموں میں سرمایہ کاری سے اجتناب کریں۔⚖️ متعلقہ ڈویلپرز کو انتباہ، بغیر اجازت مارکیٹنگ بند کریں📨 آر ڈی اے نے نیب، ایف آئی اے سائبر کرائم اور دیگر اداروں کو خطوط ارسال کر دیے🚧 راولپنڈی میں غیر قانونی بکنگ دفاتر اور تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔

جواب دیں

Back to top button