خیبرپختونخوا، *پہاڑپور کو ضلع بنانے کے لئے عملی پیش رفت*

پہاڑ پور کی عوام کیلئے بڑی خوشخبری!وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ علی امین خان گنڈہ پور نے پہاڑپور کو ضلع بنانے کا جو اعلان کیا تھا اسے عملی جامہ پہنانے کیلئے باضابطہ طور اس پر عملدرآمد کیلئے کام شروع کروا دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button