کراچی نمائش سے ریڈیو پاکستان تک بس روٹ شروع ہونا چاہیئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اجلاس اس حوالے سے اہم۔اجلاس منعقد ہوا۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں مزید بسیں شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔ اجلاس میں صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی ، میئرکراچی مرتضیٰ وہاب، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، سیکریٹری بلدیات خالد حیدر شاہ، سیکریٹری خزانہ فیاض جتوئی شریک ہوئے۔نمائش سے ریڈیو پاکستان تک روٹ شروع ہونا چاہیئے؛ وزیراعلیٰ سندھ نے واضع ہدایت کی۔گرین لائن اور دیگر بسیں نمائش تک آتی ہیں؛ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ کے ایم سی نے گذشتہ دور میں سی این جی بسیں خریدی تھیں۔کے ایم سی 28 بسیں دینے کے لیے تیار ہے جنہیں مرمت کے بعد نمائش سے پرانا ریڈیو پاکستان تک چلایا جاسکتا ہے۔ کے ایم سی کی سی این جی بسیں ٹھیک کرکے محکمہ ٹرانسپورٹ کے حوالے کی جائیں وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت جاری کی۔مراد علی شاہ نے کہا کہ 28 ائیر کنڈیشن بسوں کو محکمہ ٹرانسپورٹ شہر کے مختلف روٹ پر چلائیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے سی این جی بسوں کو ٹھیک کروا کر چلانے کا تفصیلی پروپوزل مانگ لیا۔ میں چاہتا ہوں ہوں کہ شہر میں مزید ائیر کنڈیشن مسافر بسیں چلنی چاہئیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ
Read Next
2 دن ago
*سندھ کے 5 ہونہار طلبہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی کےلیے بھٹو اسکالرشپس جیت لیں*
5 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات؛وفاق اور صوبوں کے درمیان رابطہ کاری بڑھانے پر اتفاق
5 دن ago
کراچی کا مستقبل ہماری مشترکہ کوششوں اور یکجہتی پر منحصر ہے،سید مراد علی شاہ
1 ہفتہ ago
سندھ اسمبلی نے دھرتی کی تقسیم کی سازش ناکام بنا دی،وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ
1 ہفتہ ago
صوبے کی تقسیم اور نئے صوبوں کے قیام کی کوششیں متفقہ طور پر مسترد،سندھ اسمبلی میں اہم قرارداد منظور
Related Articles
مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،کچے کی زمین کے سروے کےلئے 70 کروڑ 50 لاکھ روپے کی منظوری
2 ہفتے ago
*وزیراعلیٰ سندھ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں مجوزہ ترامیم کا جائزہ لینے کے لئے ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی*
2 ہفتے ago



