کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت لاہور پارکنگ کمپنی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر کی بریفنگ

کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت لاہور پارکنگ کمپنی(لیپارک) کا بریفنگ اجلاس منعقد ہوا۔سی ای او لاہور پارکنگ کمپنی و ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے کمپنی ورکنگ اور اہداف پر بریفنگ دی

۔لیپارک 6زونز میں کی 150آپریشنل سائٹس ہیں۔ نوٹیفائیڈ سائٹس کی تعداد 244ہے ۔لیپارک کی تین سائٹس آٹومیشن پر ہیں۔لاہور میں 6روٹری پارکنگ سسٹم ہیں۔6روٹری پارکنگز میں سے 5فعال ہیں۔ایک کو فعال کیا جارہا ہے۔کمشنر لاہور کو بریفنگ

 

کمشنر لاہور زید بن مقصود نے لیپارک کے سٹرکچر۔فنانس ۔بورڈ اور پارکنگ سائٹس کا جائزہ لیا. جی ایم لیپارک نے گزشتہ تین ماہ کی لیپارک انفورسمنٹ اور سی ایف او نے فنانس پر بریفنگ دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button